باقی باتیں سائڈ پر یہ جوتا تبدیل کرنا دل پر لگا ہے 🥺🥹
2026-06-23 17:17:17
187
♥️ Huma Sabir ♥️ :
God bless you 🤲🏻🤲🏻♥️♥️
2026-06-23 17:40:16
6
Rai Asif Javed :
فرخ بھائی دل جیت لیا آپ نے بہت اچھا لگا آپ کی وڈیو دیکھ کر ایسے ہی غریبوں کی مدد کرتے رہیں اللّٰہ پاک ڈھیروں کامیابیاں دے آمین ثم آمین 🤲🤲♥️♥️
2026-06-23 13:40:16
678
ᴅʜͥɪʟͣʟͫᴏᴏ :
اللہ پاک آپ کو اتنا عطاء کرے کہ آپ سے سنبھالا نہ جائے آمین
2026-06-23 10:45:56
3337
R@n@ Abdull@h(804) :
امیری کے ساتھ عاجزی اللہ کو بہت پسند ہے ۔
سلامت رہیں فرخ بھائ اللّه۔
ایک تو یاسر بھائ کی سادگی نے دل جیتا ہوا ہے اور آپ کی سادگی نے 🌸 ۔
بس الفاظ نہیں آپ لوگوں کی سادگی محبت خلوص کے لیے ۔
اللّه پاک پاکستان کے سبھی امیر لوگوں اور ہر شخص کی اپنی حثیت کے مطابق اپنے ارد گرد غریب لوگوں کی مدد کرنے کا جذبہ دے ۔
یقیناً ایسا کرنے سے کچھ عرصہ میں پورے پاکستان میں کوئی بھی غریب نہیں رہے گا۔
2026-06-23 06:43:59
1571
U N E E B ★ HASNAIN :
Dil jeet Liya chachu g
2026-06-23 15:35:06
1116
روح من ❤️ :
Yasir Bhai ki bnaai hui chain ab inshaallah aagy barh rhi h
2026-06-23 08:44:55
3177
🦋بنت حوا🦋 :
جب کوئی انسان کسی کی مدد کرتا ہے اللہ اس کے مال میں برکت عطا کر دیتا ہے
2026-06-23 16:22:51
488
Shop collection :
یار اس بندے نے جنت کما لی ہے ۔۔۔ ماشاء اللہ
میں کبھی tiktok پر کمینٹ نہیں کرتا لیکن آپ کی اس نیکی پہ مجھ سے رہا نہیں گیا ۔۔۔ اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیوں سے نوازے ۔۔۔ سلامت رہیں
دعاوں کی درخواست
Allah ki qasam ma ne yasir star ki video par aj tak comment nahi kia tha. lakin aj is bhai ne roola deya yar🥹😢 Maa k leay pesay day kr dil duniya jeet lee🥰 Allah pak or barkat day🫂 wasday raho sir solut ap ko