Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@volchok.max: Вытаскивай шланг
Max Volkov
Open In TikTok:
Region: CZ
Tuesday 23 June 2026 05:12:06 GMT
473
30
0
9
Music
Download
No Watermark .mp4 (
5.26MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
5.26MB
)
Watermark .mp4 (
5.69MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @volchok.max, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#CapCut #cdm2026 #morocco🇲🇦المغاربة #explore #morocco🇲🇦المغاربة
میں نے گھر والوں کو بتایا تھا اس کے بارے میں، یہ سوچ کر کہ شاید دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا اور مجھے تھوڑا سہارا مل جائے گا لیکن ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔وہ چلا گیا، بالکل ایسے جیسے کبھی میری زندگی میں تھا ہی نہیں، اور پیچھے صرف میری بےوقوفی اور ایک خالی جگہ چھوڑ گیا جسے میں بھر نہیں پا رہی۔ اب گھر میں ہر بات پر سوال اٹھتا ہے، اور ہر خاموشی کے پیچھے وہی پرانا طعنہ کھڑا ہوتا ہے کہ دیکھو وہ کہاں ہے جس کے بارے میں سب کو بتایا تھا۔ یہ جملے چاقو کی طرح میرے سینے میں اترتے ہیں، میں جواب دینا چاہتی ہوں مگر میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں بچا، کیونکہ وہ سچ میں جا چکا ہے اور میں یہاں اکیلی رہ گئی ہوں۔ پہلے جب اس کا نام آتا تھا تو میری آنکھوں میں چمک آ جاتی تھی، اب وہی نام سن کر دل ڈوب جاتا ہے کیونکہ اس کے ساتھ صرف طنز اور ملامت جڑ گئی ہے۔ گھر والے میری تکلیف نہیں سمجھتے، وہ صرف حساب مانگتے ہیں جیسے میں نے ان کا کوئی نقصان کر دیا ہو، جیسے میں نے جان بوجھ کر اپنے آپ کو توڑا ہو۔ میں نے سوچا تھا کہ محبت کو گھر کی عزت ملے گی، مگر ملی تو صرف باتیں، طنز اور وہ نظریں جو اب مجھے دیکھ کر بدل جاتی ہیں اب میری ہر غلطی کا نام اس کا نام بن گیا ہے، ہر ناکامی کا الزام اسی پر لگتا ہے، اور میں چپ چاپ سب سن لیتی ہوں کیونکہ سچ یہ ہے کہ میرے پاس کوئی جواب نہیں۔ کاش میں نے اس کے بارےمیں گھر والوں کو نہ بتایا ہوتا ، کاش میں نے اس کا نام اپنے سینے میں دفن رکھا ہوتا، تو کم از کم میری عزت تو محفوظ رہتی اور میں یوں رسوا نہ ہوتی۔ مگر میں نے دل کی سنی اور عقل ہار گئی، اور اب نہ وہ واپس آتا ہے نہ گھر والوں کے طعنے تھمتے ہیں، میں درمیان میں کھڑی ہوں بےبس۔ لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ سب ٹھیک ہو جاتا ہے، مگر یہ طعنے وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے، یہ روز نئے ہو کر میرے زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔ میں آئینے میں دیکھتی ہوں تو خود کو پہچان نہیں پاتی یہ وہ میں نہیں رہی جو پہلے تھی یہ ایک ایسا شخص ہے جس نے خود اپنے ہاتھوں سے اپنی عزت گنوا دی۔ اب میں صرف یہی سوچتی ہوں کہ کاش وقت پلٹ آئے، کاش وہ لمحہ واپس آ جائے جب میں نے گھر والوں کو بتانے کی غلطی کی تھی مجھے یہ پچھتاوا روز مارتا ہے، ہر سانس کے ساتھ، ہر اس لمحے کے ساتھ جب کوئی پھر وہی بات چھیڑ دیتا ہے۔ لوگ چلے جاتے ہیں، لیکن یادیں نہیں جاتیں لوگ چلے جاتے ہیں، ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں، وعدے توڑ دیتے ہیں، مگر جو لمحے دل میں نقش ہو جاتے ہیں وہ کبھی نہیں جاتے۔ وہ جاتے وقت یہ نہیں سوچتے کہ پیچھے رہ جانے والے کے لیے راتیں کتنی لمبی ہو جاتی ہیں، اور ایک ہی نام کی گونج کتنی بار کانوں میں بجتی ہے۔ وقت زخم بھرنے کا دعویٰ کرتا ہے، مگر کچھ یادیں ایسی ہوتی ہیں جو زخم بھرنے نہیں دیتیں، وہ روز کھرچ کر تازہ کر دیتی ہیں۔ لوگ بدل جاتے ہیں، وفا بدل جاتی ہے، حالات بدل جاتے ہیں، لیکن وہ ایک لمحہ جب تم نے اسے اپنا سمجھا تھا، وہ نہیں بدلتا۔ طعنے سن کر تم خاموش ہو جاتے ہو، مگر اندر کہیں وہی پرانی یاد آ کر کہتی ہے "دیکھو میں ابھی بھی یہاں ہوں"۔ لوگوں کو لگتا ہے کہ چلے جانے سے سب ختم ہو جاتا ہے، انہیں نہیں پتا کہ کچھ لوگ جاتے ہی اس لیے ہیں تاکہ تمہیں ساری زندگی یاد رہیں۔ تم نے جس کو اپنا مانا، وہ چلا گیا، پر اس کے ساتھ گزارا ہر سیکنڈ اب تمہاری سزا بن گیا ہے۔ لوگ چلے جاتے ہیں، کیونکہ ان کا کام بس گزرنا ہوتا ہے، مگر یادیں ٹھہر جاتی ہیں، کیونکہ ان کا کام بس تمہیں جینے نہیں دینا ہوتا۔ #creatorsearchinsights #haqeeqatpasand #viralvideo #unfreezemyaccount
How many trampolines do you have? Yes ( 🎥 @knut_nomeland ) #Unreel #Extreme #Trampoline #Trampjumps #Bouncy
ههههههههههههه#viralvideo #explore #fyp #explore #viralvideo
little bit of a draft | @Jack. ttp | #fyp #blonde #sienna #xyzcba #viral
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy