@viiiiii106: آپ کا رزق ،آپ کا لائف پارٹنر،آپ کی تنخواہ ، آپ کی کامیابی، آپ کی خوشی سب کچھ اللہ کے کنٹرول میں ہے ۔ اس لیے آپ ان چیزوں پر پریشان ہونا چھوڑ دیں جو آپ کے کنٹرول میں نہیں ہیں آپ کے کنٹرول میں پتہ ہے کیا ہے؟ آپ کے کنٹرول میں آپ کی نیت ہے آپ کا ایمان ہے ،آپ کے اعمال ہیں آپ کا اللّه کے بارے میں گمان آپ کی دعائیں ہیں 😍