@mirhaa.jaben: میں اکثر سوچتی ہوں کہ محبت کیا ہے؟ اور ہر بار میرا دل صرف تمہارا نام لیتا ہے۔ تم میری زندگی میں صرف ایک انسان بن کر نہیں آئے، بلکہ تم وہ سکون بن کر آئے ہو جس کی تمنا میری روح کو صدیوں سے تھی میں تم سے صرف محبت نہیں کرتی، بلکہ تمہاری عزت کرتی ہوں، تمہاری فکر کرتی ہوں، اور تمہاری ہر ادا پر دل ہارتی ہوں۔ میں چاہتی ہوں کہ زندگی کا ہر راستے پر میرا ہاتھ تمہارے ہاتھ میں ہو۔ خوشی ہو یا غم، دھوپ ہو یا چھاؤں، میں ہمیشہ تمہارا سایہ بن کر تمہارے ساتھ کھڑی رہنا چاہتی ہوں #mirhahami

Mirha Hami
Mirha Hami
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 05:21:22 GMT
9773
397
3
441

Music

Download

Comments

itsprinces2001
it's princess 🕯🌹🕯🌹🕯 :
Ameeeeeen suma Ameeeeeeeen🥰
2026-06-25 09:53:42
2
mohsinazad6319
Mohsin Azad💕🇸🇦 :
🌹🌹🌹
2026-06-23 05:31:36
1
adellsial312
adellsial312 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 12:58:35
1
To see more videos from user @mirhaa.jaben, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About