@minu_099: اللہ نے انسانوں کو انسانوں کے لئے ہی بنایا ہے ، جہاں کوئی آپ کے لیے اذیت کا باعث بنتا ہے تو وہی کوئی آپ کے لیے شفاء کا کام بھی کرتا ہے۔ کوشش کریں کہ آپ کسی کے برے وقت میں اس کی حوصلہ افزائی نہ کر سکیں تو اس کے لیے اور ٹوٹ پھوٹ کی وجہ بھی نہ بنیں۔ برے وقت میں ہمدردی اور احساس کے بولے گئے چند بول اچھے وقت میں ایسے لاکھوں بولو سے بہتر ہیں جو آپ کسی کو کہہ سکتے ہیں۔ اللہ ہمیں اچھے لوگوں کا ساتھ نصیب فرمائے آمین۔#viralditiktok #creatorsearchinsight