🥀اک عمر کی وحشت کا صلہ مجھ کو ملا اتنا ہے
میں نے کسی کے گلے لگ کر رونا نہیں، مرجانا ہے
اسیرِ غم رہا ہوں، اب تو آزاد بھی نہیں رہا جاتا
میں نے اب کسی کی یاد میں جینا نہیں، مرجانا ہے
❤️
2026-07-04 04:57:43
1
🇵🇰阳光🇬🇧 :
اے دل ان کو اب تجھ سے محبت نہیں رہی تجھ کو بھی ان سے کوئی شکایت نہیں رہی کیوں اس سے گلہ کروں کہ وہ بدل گیا اب میری بھی تو پہلی سی طبیعت نہیں رہی وہ صنم اتا ہے یاد مجھ کو اب کبھی کبھی لیکن وہ حجر کی پہلی سی اذیت نہیں رہی اب بھی دھڑکتا ہے میرا دل اس کے نام پر مگر اب اس کی یادوں کی وہ حکومت نہیں رہی اس کے بھی حد و حال بگاڑ گیا یہ ہجر اب میری بھی تو پہلی سی صورت نہیں رہی ایک مدت تک تھا وہ چہرہ زینت حیات اب تو اس انسان سے کوئی واقفیت نہیں رہی
2026-06-23 06:57:55
0
️🕊️ :
💖💖💖
2026-07-07 04:30:17
0
🇯 🇫 °᭄Aعwan࿐ :
🥰🥰🥰
2026-07-07 08:40:05
0
Mr Gondal 13😇 :
❤️❤️❤️
2026-07-07 09:31:20
0
Ubaid Bedi :
👏👏👏
2026-07-07 02:40:02
0
🚫Tanvir 😎 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 05:31:37
0
To see more videos from user @isha.sd.1, please go to the Tikwm
homepage.