@strom__40: caption 👇🏻 [repost]✓ "بابُ السکون"* باپ... وہ رحمۃٌ للعالمین ہے اپنے گھر والوں کے لیے اس کی دہلیز پر پڑی ہوئی چپل، محض چمڑے کا ٹکڑا نہیں وہ "یا اللہ خیر" کی صدا ہے وہ تھکے ہوئے کندھوں کا سہارا ہے وہ رات کی دعا ہے جو بغیر مانگے قبول ہو جاتی ہے جب ابو کی چپل دروازے پر ہوتی ہے نا تو لگتا ہے گھر کی دیواریں بھی مضبوط ہو گئیں ہوا کے جھکڑ آئیں تو بھی دل نہیں ڈرتا کیونکہ گھر کا محافظ، گھر کے اندر ہے یا رب، میرے ابو کا سایہ ہمیشہ سلامت رکھنا آمین یا رب العالمین باپ امان ہے۔ اس کی چپل کا دروازے پر ہونا، "قل لن یصیبنا الا ما کتب اللہ لنا" کی تفسیر ہے۔ وہ بولے نہ بولے، اس کی موجودگی ہی تسلی ہے۔ اللہ ہر بیٹے/بیٹی کے سر پر باپ کا 🌷🫀🫠سایہ قائم رکھے۔ آمین #foryou #fyp #repost #strom_40