@mianirshadjournalist: *رحیم یار خان تھانہ سی ڈویژن کی حدود دستگیر کالونی میں جٹ چوک کے قریب 25 سالہ نوجوان فائرنگ سے قتل* تفصیل کے مطابق رانا عمیر ولد عابد کو مبینہ طور پر اس کے سالوں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق رانا عمیر اپنے گھر واپس آ رہا تھا کہ گھر کے باہر اس کے سالے سمیع اللہ، قیوم اور ایک ساتھی نے اس پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے رانا عمیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول اور اس کی اہلیہ کے درمیان کافی عرصے سے تنازع چل رہا تھا، جبکہ اہلیہ ناراض ہو کر میکے میں رہ رہی تھی اور اس نے رانا عمیر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرا رکھا تھا۔ مقتول اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔ اس کے پسماندگان میں پانچ سالہ بیٹا اذان اور سات سالہ بیٹی حورین شامل ہیں۔ واقعے کے بعد اہل خانہ پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا اور علاقے میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی۔ مقتول کے والد عابد کی مدعیت میں سمیع اللہ، قیوم اور ان کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہے اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
hamary ghr k pas hamari hi masjid main namaz pahny ata tha ye 🥺
2026-06-23 10:29:00
47
👑 𝕄 𝕀 𝔸 ℕ 🚩 :
Is bhai Ko Ma janta hu ya bhai bohat Achay thy .....🥹😭
2026-06-23 09:50:12
19
💔Alone💔 :
kia hoa bhai ko
2026-06-23 10:17:07
9
𝙄𝙍𝙁𝘼𝙉𝙎𝘼𝙄𝙁𝘾𝙃𝙐𝙃𝘼𝙉 :
إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاَللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین
2026-06-23 07:22:19
21
Aaشhir🕊️ :
Allah Pak darjat buland farmayy Aameen
2026-06-23 09:12:50
8
tAlHa——— :
Kitny bjy ki bat hy
2026-06-23 11:50:56
1
huzaifa hassan :
kya ye allama iqbal town ma rehta tha?
2026-06-23 10:11:54
4
Qazi Ikram :
اللہ پاک بھائی کی مغفرت فرمائے پتا نہیں کیا مسئلہ ہو گا شکل سے تو بھائی شریف لگ رہا ہے
2026-06-23 07:28:12
3
haris Usman057 :
main janta hu isy nice person tha yah
2026-06-23 11:22:44
1
NASEEB-ULLAH-CHUHAN :
:إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاَللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین
2026-06-23 09:16:12
2
zeeshan baba :
allha pak in ko janat ma ala mokm ata framy
2026-06-23 09:50:51
2
👑 𝕄 𝕀 𝔸 ℕ 🚩 :
Allah Pak Magfirat Farmay🥹😭😭😭😭
2026-06-23 09:49:31
1
Umair Saleem🌍❤ :
إِنَا لِلّٰهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہمارے ساتھ بہت اچھا وقت گزرا ہے اللہ پاک اس کی مغفرت فرمائے اللہ پاک اس کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
2026-06-23 09:41:14
1
Abdul Haleem :
Kitna piyar nojawan tha yr 🥹
2026-06-23 18:24:52
0
waseem Baloch :
إِنَا للهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاَللّہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین
2026-06-23 17:59:41
0
♥️M Arsalan 8025❤️ :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭
2026-06-23 17:58:45
0
Mudassar Hussain :
انااللہ وانا الیہ راجعون
2026-06-23 18:12:58
0
rana hasnain :
boht achy insan thy bhi Allah bhi ko jannat ma ala makam ata farmy🥺🥺🥺
2026-06-23 18:29:59
0
Haji Rana Tanveer Hussain*116* :
Allah Pak Javar-e-Rahmat me alla maqam Atta Kry Ameen SumaAmeen 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-23 17:19:46
1
M Dashad M Dashad zafar00 :
Allah Pak maghfirat frmy Aur janat me ala muqam atta frmay Ameen Suma Ameen
2026-06-23 18:34:00
0
khurum :
ye mers course mat hy jo RITE RYK m thy
2026-06-23 11:20:08
0
rehman :
Allah pak bhai k ghar walon ko sabr dyn ameen🥺😣
2026-06-23 17:57:55
0
🔝🔛آشان :
Allah Pak magrafat farmy 🤲
2026-06-23 06:58:23
0
To see more videos from user @mianirshadjournalist, please go to the Tikwm
homepage.