@roshii_aesthetics: جہاں بھی پانی و مشک و علم کی بات چلی علی کے لال کے قدموں تلے فرات چلی وفاء عشق ومحبت کی کائنات چلی دعائے فاطمہ زاہرہ بھی ساتھ ساتھ چلی [ Muharam, Imam Hussain , Karbala, Waseem Badami , poetry, lines , ] #creatorsearchinsights #tiktokviral #muharam #سلام_عليك_يا_اباعبدالله_الحسين #سلام_عليك_ياابو_فاضل_العباس