❤️❤️بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اللھم صلی وسلم علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا کثیرا
اے اللہ پاک اپنے سوہنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میرے سوہنے مرشد کریم حضور پیر سیال لجپال غریب نواز کریم ابنِ کریم رحمتہ اللہ علیہ وسلم حضور پیر پٹھان غریب نواز کریم ابنِ کریم رحمتہ اللہ علیہ وسلم حضور پیر سید خواجہ نور محمد مہاروی غریب نواز کریم ابنِ کریم رحمتہ اللہ علیہ وسلم حضور پیر سید بابا فرید الدین مسعود گنج شکر غریب نواز کریم ابنِ کریم رحمتہ اللہ علیہ وسلم کے درجات بلند فرمائے اور آپ رحمتہ اللہ علیہ وسلم کی آل اولاد کو تا قیامت اور قیامت کے بعد بھی آباد و شاد اور سلامت رکھے آمین ثم آمین اور آپ رحمتہ اللہ علیہ وسلم کی رحمت و شفقت اور نظر کرم کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم و دائم اور سلامت رکھے آمین ثم آمین❤️❤️❤️