@deen_with_zee: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں۔" (سنن الترمذی: 3768، صحیح) امام حسینؓ کی محبت، رسول اللہ ﷺ کی محبت کا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیت سے سچی محبت نصیب فرمائے۔ #islamicreminder #engineermuhammadalimirza #muharram #dontunderreviewmyvideo #growmyaccount