@a_ktk_0: سنبھال کے رکھو یہ فرقے، یہ نام، یہ پہچانیں سب تمہارے لیے ہوں گی ہماری پہچان نہ کسی فرقے کی محتاج ہے نہ کسی نام کی غلام ہم وہ ہیں جن کے دل میں بھی عزتِ عمرؓ زندہ ہے اور جن کی رگوں میں محبتِ علیؓ بہتی ہے اور جن کی آنکھوں میں حسینؓ کی قربانی کا نور ہے ہم نہ تقسیم ہوتے ہیں نہ بکھرتے ہیں ہم وہ ہیں جو تاریخ کو بھی اپنے انداز سے جیتے ہیں ہماری سوچ وسیع ہے، ہمارا ایمان مضبوط ہے ہمیں بانٹنے والے خود بکھر جاتے ہیں یاد رکھو… عمرؓ بھی ہمارے، علیؓ بھی ہمارے، اور حسینؓ بھی ہمارے ہیں اور ہم ان سب کے ماننے والے ہیں، صرف نام کے نہیں بلکہ کردار کے بھی۔ #foryoupage🏴💗 #viralvideo🚩🙌 #تاجیک_هزاره_ازبک_پشتون_ترکمن