@mtayyabhussainangaria: سندھ اسمبلی ہر زبان بولنے والوں کا خوبصورت گلدستہ ہے ہمارے قائد لیاقت علی آسکانی کا سندھ اسمبلی میں تعصب پھیلانے والوں کو کرارا جواب۔ نفرت کی سیاست کو مسترد کر کے انہوں نے ثابت کر دیا کہ ہمارا سندھ محبت اور امن کی دھرتی ہے۔ ہمیں اپنے لیڈر پر فخر ہے @MPA LIAQUAT ALI ASKANI #liaquataliaskani #foryou #ppp