@muhmmadshahid2266: جہاں بیٹیوں کو دشت گرد قرار دیا جاے وہاں دل ❤️ خون کے آنسو رو ہی سکتا ہے ۔۔۔۔؟ ڈاکٹر ماہ نور صاحبہ ہم بیٹیوں بہنوں والے اپ کی روتی ویڈیو کو دیکھ کر رو ہی سکتے ہیں میرے ایمان کی کمزور ترین علامت آپ کے لئے ایک پوسٹ ہی تھی بےبس عوام 😭😭😭#standwithkashmir #foryoupage❤️ #foryou