@smk6632: محرم میں جہاں ہر آنکھ آل نبی پر ہونے والے ظلم کے غم میں اشکبار ہے، وہاں کچھ لوگوں کو اس بات کا دکھ ہوتا ہے کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کا ذکر - ا ذکر کیوں نہیں ہو رہا۔ پورا سالم اپنے کاموں کا میں کاموں میں مصروف رہنے کے بعد محرم آتے ہی سب کو یاد آ جاتا ہے کہ ہم تو شہید کا ماتم نہیں کرتے۔ بیت سے حد اور بخش دیکھ کر ایک بات ادواری ذرا ایک بات سوچیں، یہ ہیں، یہ مہینہ اہل بیت کے غم احترام اور ان کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کا سے کہ کیا ایک دوسرے پر دوسرے پر سبقت لے جانے یا تقابل کرنے کا۔ اپنے گریبان میں جھانکیے، اپنے اعمال کا جائزہ لیجیے، اور کسی کو کافر کہنے سے پہلے اپنی زبان پر قابو رکھیے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ نے زبان کی حفاظت کی تلقین فرمائی ہے، اس لیے ایسا کوئی لفظ نہ کہیں جو اللہ کے ہاں آپ کے اعمال کے ضائع ہونے کا سبب بن جائے۔