🥀💔 اگر تم میرے اور کسی اور کے درمیان ایک کو چننے میں الجھ جاؤ، تو مجھے کبھی مت چننا۔ 🙂↔️✨
🖤 کیونکہ محبت انتخاب نہیں، یقین کا نام ہوتی ہے۔ 🕊️❤️🩹
2026-07-31 18:19:07
3
Mehran Aslam ❤ :
دو لوگوں کا ملنا اور بچھڑنا بالکل ایسے ہے جیسے سٹیپلر کی پن لگانا جو دو چیزوں کو ایک میں کنورٹ کر دیتی ہے
اور بعض دفعہ اگر اس پن کو نکالا بھی جائےیا تو دونوں صفحے پھٹ جاتے ہیں اگر پھٹتے نہیں ہیں تو
نشان دونوں جانب بہ جاتا ہے
اگر یقین نہ ائے تو ازما لینا پن لگا کر
چھوٹا سا شعر
یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی
کہ اب تو جا کے کہیں دن سنورنے والے تھے
2026-08-01 17:05:07
2
Queen :
مقام کی فکر انھیں ھوتی ہے جو کھو چکے ھوں
ھم تو بس دلوں کی قدر کرنا جانتے ہیں ۔
2026-06-23 09:36:59
9
🍂Naeem🥂 سیال 🍷 :
ہمارے ساتھ قسمت کا یہی کھیل رہا
ہم جس کے بھی ہووے وہی ہمارا نہ ہوا
2026-07-30 13:58:35
3
Rana Afzal :
کہا جاتا ہے کہ انسان زندگی کے " تین " مراحل سے گزرتا ہے ؛ وہ سہتا ہے ؛ وہ سیکھتا ہے ؛ وہ بدل جاتا ہے _
2026-07-30 20:04:21
4
Iqi :
exactly... keep in mind
2026-06-23 11:10:42
2
سیال_صاحب🦁👑 :
Kml ye
2026-07-31 18:23:52
1
𝑀𝓎 𝐿𝒾𝒻𝑒 .......💓🕊️ :
likes my videos please 🥺
2026-06-27 08:16:30
1
ذہنی اذیت :
right
👍👍
2026-06-23 07:59:17
3
Junaid khan422 :
پھر یوں ہوا کہ دل تو وہی رہا،
بس دھڑکنے کی وجہ بدل گئی۔
2026-07-30 19:55:32
2
urwa Noor haider :
Kya
2026-07-30 00:26:46
2
❤️ G. N ❤️ :
یونہی راہوں میں بیٹھے ہیں صاحب !؛:'"٫!!!-ــ---ـ
ہمیں کسی کا انتظار تھوڑی ہے//////+++++++ــ-
میں بھی اب خود سے ہوں جواب طلب 😢😢😢
وہ مجھے بے سوال چھوڑ گیا 😰😥😓😭😭
2026-07-03 17:54:58
3
ch Hanzala11 :
ہاں جی
2026-06-24 01:00:19
2
Zoya :
Mahboob jasa b ho mahboob hi rahta ha inka mukama kabi ni khatm ni hota jo ho wahi rahta ha
2026-06-28 05:53:15
3
。Noor Khan :
waqi
2026-06-23 08:50:59
3
سیال_صاحب🦁👑 :
تُم نے جانا ہے توچلے جاؤ۔ مگر یاد رکھنا لوٹنے والوں کے وہ رُبتے نہیں رہتے۔ الیاس
2026-07-31 18:25:01
2
𝑀𝓎 𝐿𝒾𝒻𝑒 .......💓🕊️ :
میری ہر بات سے انکار کرتے ہو
میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔🥀
رابطے کبھی کبھار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔
تم جو کرو وہ اصول کیوں میں جو کروں وہ فضول کیوں ہو جس بات سے چڑھ مجھے وہی بار بار کرتے ہو میں کیسے مان لوں کہ تم مجھ سے پیار کرتے ہو ۔۔❤️🩹
2026-06-27 08:16:20
2
syedalishershah41 :
Allah bhatar karaga
2026-07-08 10:54:02
3
Bilal خان👑 B❤️🩹S 👑king👑 :
💫🫀💔🥀🍁
2026-06-26 07:35:46
1
ستار 💞 :
💕💕💕
2026-08-01 18:43:32
0
Hanif Jokhio :
@❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹
2026-08-01 18:18:49
0
RaNa IFTIKHAR166 :
👍👍👍
2026-07-11 13:10:51
2
To see more videos from user @dagh_e_muhabbat3, please go to the Tikwm
homepage.