@hoorqureshi37: 🥺💔 #poetrystatus #unfreezemyaccount #deeplinespoetry🥀 #deeppoetry #foryou

H00R🫀
H00R🫀
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 06:22:21 GMT
64035
3795
1465
193

Music

Download

Comments

i.m.his.queen8
i m his queen :
jutay seeday kardiay ty ik din ostad KY jutay seeday kardyiay ty ik din ostad KY oska badla ya Mila ka taqdeer sedi hogii🥰🥹🥹😭😭😭
2026-08-03 09:12:51
1
allahkiladli82
Allah Ki ladli ☺️❤️ :
☻️:𝄞:لوگـوں کـــی محبتــــ ســـے نکل کـر دیکھیـں اللٰــہ کـــی محبتــــ میـں بہت سکـون ہــــے🫀
2026-07-18 17:05:03
121
pagallarkii018
🦋 Pagal larkii 🦋✨💤📵 :
اب نئے مل گئے تو منہ موڑ لیا جب کوئی نہیں تھا تب "جان" تھے ہم- 😭😫💔💯🙏🥹💔💔
2026-07-12 20:16:23
53
sadhony7
🦋 𝒔𝑎𝑑 ℎᵒⁿ𝘦𝘺 🦋 :
ہم جس شخص کے پیچھے روتے رہے 🥹 وہ کسی اوور کے نیچے سوتے رہے 🤌
2026-07-10 09:26:26
80
tanoli.....sab
cน𝙩𝚎𝑏٥γ 𝚂𝚑𝚊𝚑𝚣𝚒𝚒𝚒❣️ :
چھوڑوں شعر وشاعری کو یہ بتاؤ کہ امی جان کیسی ہیں ❣️🫀
2026-07-04 16:54:41
114
prd.fatima
PRD . FATIMA :
:تیرے بعد محبتیں اور بھی میسر ہیں مگر دل🌸    تیرے ہجر میں برباد ہونے کا ارادہ کر چکا ہے 🥀
2026-07-13 15:15:36
10
islamic_girl_238
𝘉𝘭𝘢𝘤𝘬_𝘮𝘰𝘰𝘯 🌑🍂 :
اگر انسان کا اخلاق اچھا ہو تو قبر کا بھی پتہ پوچھتے ہیں لوگ🫠🤍
2026-06-25 03:41:38
32
malik.._noman._12
👑 نومی 👑 :
بہت مشکل تھا اسے الوداع کہنا 💔🥺 کاش اس وقت ہم بے زبان ہوتے 😔🥀
2026-07-12 07:17:52
16
kiranphatani
🅺🅸🆁🅰🅽 👑 :
تم میرے صبر کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے ہنس کر چھوڑ دیا اسے رو رو کر مانگا تھا جسے ۔ 🥹💔
2026-07-21 18:26:29
12
userrohi08
":shahzadi:" :
😓وقت بتائے گا میری وفا کی قیمت تجھے 💔خان 🥹میرے جیسی چاہنے والی پھر نصیب نہیں ہوگی
2026-07-23 22:37:40
6
ranatiktok03
NO AFFRIDI ❤️‍🔥 :
__『وہ گزری گلی سے مگر وقت نماز کا تھا』 〖دیکھ تو لیتا مگر امتحان میرے ایمان کا تھا〗__😔
2026-07-13 07:34:25
18
its_harsho9
دکھوں کا مارا🥀 :
😔کیا کر لو گے اُسے حاصل کر کے 💔 🥲جو تمہارے ہونے کی خواہش ہی نہیں رکھتا 😭
2026-07-20 11:03:01
5
cute.aliza021
cute aliza :
بے فکر رہیں، اللّٰه پاک آپ کو اس سے بہتر ہی سے نوازے گا
2026-07-29 16:52:32
5
lifeisfulloffakepeople93
💫♥♥🤎✨💫 :
*ہمیں بدنام کرنے کا بہانہ ڈھونڈتے ہو* *ہم خود سے ناراض ہیں، زمانہ ڈھونڈتے ہو 🥀*
2026-07-13 05:54:38
6
ishalshahwani
""ishal""🦋🎀🌸 :
✨:سلامتی ان آنکھوں پر جنہوں نے محبوب کا محبوب دیکھا ہو 🥺💔
2026-07-08 10:17:58
8
saifi...5
〽️ :
جون ایلیا سے بڑے عاشق تو سب یہاں ہے 😁💔
2026-06-23 22:01:46
8
ajmalmughal256
ᴬجᴹᴬل🩶 :
ضد نہ کر میری داستان سننے کی میں ہنس کر بھی سناؤں تو تو رو پڑے گا🖤
2026-07-11 01:35:04
8
msrooonotyourtype3
مـسـرور پـشـتـین 🌹 :
یہ تم کو وہم ہے کہ آغاز گفتگو کا ہم کرینگے۔ ہم جو خود سے روٹھ جائے تو "صدیاں " خاموش رہتے ہیں۔
2026-07-10 12:21:37
6
syedabbasshah00001
・KALFムN ツ :
ارادہ نہ تھا دوبارہ محبت کرنے کا تمہاری ہنسی دیکھی تو دل بغاوت کر بیٹھا
2026-07-12 08:07:59
6
rashidiqbal9867
😢💔🎀صاحبزادہ🎀💔😥 :
جنت کی خوشبو آتی ہے ماں کی باتوں سے خدا کی رحمت برستی ہے اس کی دعاؤں سے
2026-06-25 19:43:41
43
46queen291
🚩ضدی بٹ 🔥 :
میں نے اک شخص کو جیت کے ہارا ہے اب مجھے کھیل کے میدان سے ڈر لگتا ہے 🖤✨🥀
2026-07-17 04:09:45
17
saira.khan.225566
Saira khan :
@Princess_editz💫:لوگ کہتے ہیں کہ اگر محبت نہ ملے تو اسے چھوڑ دو۔ ایک بات پوچھوں؟ جب دعا قبول نہیں ہوتی، تو کیا تم خدا بدل لیتے ہو؟
2026-07-23 04:48:46
8
ahmadjatt772
🔥 🅰🅻🅾🅽 🅱🅾🆈 💔 :
😔بہـــت شـــوق تھـــا دریاۓ عشـــق میــں تیــرنے کا 🍂 😭ایــک شــخص نے ایســا ڈوبـایـا کـہ کبــھی کنـارا ہی نـہ مــلا_🥺💔
2026-07-14 05:30:26
42
qasirkaka3
شہزادی ♥️💯(◍•ᴗ•◍)❤ :
مجھے امید تھی کہ میں اُسکی شہزادی بنوگی لیکن اب بھی میں ایک شہزادی ہوں ❤️‍🩹💍
2026-06-26 20:42:13
5
the.ki.lajbaz
🙈💫دخی 🤗لجباز💖 :
پھر چاند کھلا رات تھمی پھر دل نے کہا اک تیرے کمی ❤️
2026-06-23 17:55:39
29
To see more videos from user @hoorqureshi37, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About