@mh_.syn: تمہارے ارد گرد ہزاروں ایسے لوگ ہوں گے جو بولیں گے ، تمہارے منہ پر نشان کیوں ہیں ؟ تم تھوڑے سانولے ہو تم تھوڑے موٹے ہو تم تھوڑے پتلے ہو تمہا قد کیوں چھوٹا ہے ؟ لیکن تم اسے چلنا جو کہے: ہاں، تم بالکل ویسے ہی ہو ، جیسے میں نے سوچا تھا۔❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #trendingvideo #foryoupage #repost