@bilalpti011: اہم ترین 🚨 علیمہ خان کے پہنچنے سے پہلے اڈیالہ جیل کی طرف جانے والے راستے بند کر دئے جا رہے ہیں اس لئے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینزز اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں #bilalpti #imrankhanpti #freeimrankhan #سائفر_ایک_حقیقت #عمران_خان_ضروری_ہے