@pagal.ashu1: آج طبیعت بھی خراب تھی اور دل بھی بوجھل تھا۔💔 آج پوری زندگی بگڑی پڑی ہے... ایک وقت تھا کہ میرا اپنا مجھے بال بھی نہیں بکھرنے دیتا تھا، اور آج ایسا وقت ہے کہ میری حالت پوچھنے والا بھی کوئی نہیں۔ زندگی نے بڑے خاموش انداز میں بہت کچھ سکھا دیا، اپنے بھی بدل جاتے ہیں اور وقت بھی۔ بس اب دل خاموش ہے، آنکھیں تھکی ہوئی ہیں، اور یادیں ہیں جو ہر رات جگا دیتی ہیں...! 🥀 #SadLines #BrokenHeart #LifeStory #Alone #urdupoetry Pagal Ashu 🍁
آج طبیعت بھی خراب تھی اور دل بھی بوجھل تھا۔💔 آج پوری زندگی بگڑی پڑی ہے... ایک وقت تھا کہ میرا اپنا مجھے بال بھی نہیں بکھرنے دیتا تھا، اور آج ایسا وقت ہے کہ میری حالت پوچھنے والا بھی کوئی نہیں۔ زندگی نے بڑے خاموش انداز میں بہت کچھ سکھا دیا، اپنے بھی بدل جاتے ہیں اور وقت بھی۔ بس اب دل خاموش ہے، آنکھیں تھکی ہوئی ہیں، اور یادیں ہیں جو ہر رات جگا دیتی ہیں...!