@ibrahimoonwrites: کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، دعاؤں سے جڑے ہوتے ہیں… ❤️🤲 اگر کوئی واقعی آپ سے محبت کرتا ہے تو وہ صرف آپ کا ساتھ ہی نہیں، بلکہ ہر سجدے میں آپ کا نام بھی لیتا ہے۔ اللہ پاک ہر سچی محبت کو اپنی رضا اور رحمت سے ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین! 🤍”IslamicStatus #L#LoveForAllahD#DuaT#TrueLoveU#UrduQuotesI#IslamicReminder