@shahbaz.uk11: تھانہ سٹی کی حدود میں 8 سال بچی سے مبینہ زیادتی 8 سالہ بچی کریانہ اسٹور سے چیز لینے آئی تھی، مبینہ طور پر دکاندار نے زیادہ کا نشانہ بنا ڈالا، بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی سفاک ملزم خون میں لت پت بچی کو چھت پر چھوڑ کر فرار ہوگیا، پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے شروع، ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، پولیس ذرائع۔ #sargodhatimes #please #foryoupage#unfreezemyaccount #fyp