@thehusanparast: “جو تمہارے لیے لکھا ہے، وہ تمہیں ڈھونڈ ہی لے گا۔” وقت سب کچھ ٹھیک کر دیتا ہے، بس صبر رکھو۔ جو نصیب میں ہو، وہ راستہ خود بنا لیتا ہے۔” اللہ کی پلاننگ ہمیشہ بہترین ہوتی ہے۔ کچھ راستے ہمیں ہماری منزل تک لے جانے کے لیے بدل جاتے ہیں۔ اندھیری راتیں بھی خوبصورت کہانیاں لکھتی ہیں۔ ہر چیز اپنے وقت پر خوبصورت لگتی ہے۔ جو تمہارا ہے، وہ کبھی تم سے دور نہیں رہتا۔#peace #mindset #pashtopoetry #support #viral