@overthinker380958: میں کہیں گم ہوجانا چاہتی ہوں دنیا کی رنگینیوں سے دور ذہنی ماراتنی بری ہوتی ہے کہ انسان دیمک کی طرح ختم ہوتا جاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا، ایک ایسا بھی سفر کروایا زندگی نے جس میں پاؤں نہیں، دل تھک گیا میرا💯🖤. . #poetrystatus #viral_video_tiktok #fyp