@momnaazeem73: خدارا اپنے بچوں کی حفاظت کریں، کسی پر بھی بھروسہ نا کریں کہیں بھی اکیلے نا جانے دیں۔ تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!! سرگودھا کی رہائشی یہ 7 سالہ بچی جو کل گھر سے محلے کی دکان سے چیز لینے گئی درندوں نے اس معصوم کو نہیں چھوڑا، انا للّٰہ وانا الیہ رجعون۔ گھر سے جانے کے کچھ دیر بعد والدین نے بچی کی تلاش جاری کی تو بچی نا ملی۔ محلے کے CCTV کیمروں میں فوٹیج دیکھی تو بچی دکان کے اندر جاتی نظر آئی دکان سے باہر واپس نہیں آئی۔ پولیس کو اطلاع دی گئی اور کاروائی کے بعد پتہ چلا اس بچی کو دکان کے تین ملازمین نے زیادتی کے بعد ق ت ل کر دیا اور لاش پانی والی ٹینکی میں ڈال دی۔ افسوس ہم لوگ انتہائی گر چکے ہیں کسی کی بہن بیٹی کسی کی سمجھتے ہیں۔ تیری میری کی ہوندی اے، دھی تے جھلیا دھی ہوندی اے!! #sargodha