@urduinternational: عباس عراقچی نے ملاقات میں نہ سلام کیا، نہ مصافحہ ہوا؛ جے ڈی وینس نے صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسی کوئی غیر معمولی بات نہیں، ایرانیوں کے ساتھ مذاکرات کا انہیں کافی تجربہ ہے۔ #urduinternational #AbbasAraghchi #JDVance #Iran #USA