@musafir0948: اے شگوفوں میں رنگ بھرتے شخص ! اس اُداسی کا حل تو تو بھی نہیں ...! مجھ کو یہ جان کر اُداسی ہوئی ! کچھ مسائل کا حل تو تو بھی نہیں۔ تیرے ہوتے بھی سب خراب ہی تھا ! اور پھر آج کل تو تو بھی نہیں ... #fyp #urdupoetry #fypage
تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں ؟
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ھے دل۔۔۔۔about caption
2026-06-23 16:23:11
6
𝗙ɑⅈ𝘇𝕒ن❤️🔥 :
مانا کہ انمول ہو کسر نایاب ہو تم
ہم بھی تو جانا ہر دہلیز پر نہیں ملتے♥️Ya line's Mari video pa lag do Bahi 💕
2026-06-23 13:10:04
3
Aana Malik :
caption plz
2026-06-23 10:58:30
3
✨MAGSI ✨ :
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دیا جلانا جلا کے رکھنا کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا کمال یہ ہے
خیال اپنا مزاج اپنا پسند اپنی کمال کیا ہے
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر اٹھا کے کانٹے ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا کمال یہ ہے
وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا کمال یہ ہے
2026-06-23 14:41:03
1
itx MAIRFAN🖤🔥💝 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 09:05:39
1
usamaasad :
🥰🥰🥰
2026-06-23 10:30:45
0
♡︎★🦋★♡︎ :
❤️❤️❤️
2026-06-23 16:32:05
1
To see more videos from user @musafir0948, please go to the Tikwm
homepage.