@sanawarrana37777: پولیس لائن کوئٹہ جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر محسن بلوچستان سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب اور آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر صاحب نے کل المناک ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے پولیس سپاہی عرفان حیدر کے نمازہ جنازہ میں شرکت کی نمازہ جنازہ کے ادائیگی کے بعد شہید کے درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی#foryou #foryoupage #fyp #follwars