@chamblyal.villagev.olags: چنبلیال والے بابا شہید سرکارؒ کے سالانہ میلے کے حوالے سے بابا شفیق صاحب کی خصوصی گفتگو۔ میلے کی تیاریوں، انتظامات اور عقیدت مندوں کے لیے اہم پیغام۔ ویڈیو مکمل دیکھیں اور شیئر کریں۔ #BabashahidSarkar #BabaShahid#mela2026#chamblyalmela