اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں اللہ پاک آپ کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائیں اللہ آپ کو زندگی میں کڑوڑوں خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائیں اللہ پاک آپ کو ہر آفت ہر شر ہر بد نظر ہر تکلیف ہر دکھ درد سے ہمیشہ محفوظ فرمائیں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھیں آباد رکھیں اللہ پاک آپ کے دل کی ہر مراد پوری کبھی کوئ غم آپکی زندگی میں نہ آۓ ہمیشہ خوشیاں ہی آپ کا مقدر ہوں اللہ پاک عرشوں کے رنگ لگائیں آپ کو آمین ثم آمین 🤲
2026-06-23 08:30:46
1
user6832239737021 :
you live Long brother
2026-06-23 08:36:20
1
nawab 💸 :
🥰🥰🥰😥😥😞😫maa I miss you😥
2026-06-23 08:16:48
1
❤️پرواز خیال❤️ :
اللہ پاک آپ کو زندگی کی کڑوڑوں خوشیاں دیکھنا نصیب کرے کبھی کوئ غم نہ آۓ آپ کی زندگی میں اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھیں ہمیشہ خوش رہو آباد رہو اللہ پاک ہر شر نظر بد ہر تکلیف ہر دکھ درد سے ہمیشہ محفوظ رکھیں آپ کو آمین ثم آمین 🤲