@1995re7: وأجبرنا جبرًا لم نحسب له حساباً يارب.#tiktok #foryou #fyp #1995re7

رٌ | 𝟏𝟗𝟗𝟓
رٌ | 𝟏𝟗𝟗𝟓
Open In TikTok:
Region: DE
Tuesday 23 June 2026 08:30:38 GMT
6452
836
3
48

Music

Download

Comments

farah50037
farah♡♡ :
ي رب🥺🤲🏻
2026-06-23 11:05:09
0
iiionjh1
ماسه :
🌺🌺🌺
2026-06-23 10:03:37
0
rahafalkouja
Rahaf 💙🌫️. :
اللهم امين يا رب يارب العالمين
2026-06-23 10:01:57
0
To see more videos from user @1995re7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#sargodhapolice👮🏻‍♂️🚔❤️ #viralvideo #fyp  سرگودھا شہر میں آج صبح تقریباً دس سے گیارہ بجے منتہا نامی بچی گھر سے حنیف کریانہ سٹور پر سامان لینے گئی، لیکن دو گھنٹے گزرنے کے باوجود واپس نہ آئی۔  اہلِ خانہ نے منتہا کی تلاش میں قریبی دکانوں کے سی سی ٹی وی کیمرے چیک کیے۔ فوٹیج میں دیکھا گیا کہ منتہا ایک دکان کے اندر گئی، مگر واپس باہر آتی ہوئی نظر نہیں آئی۔ سرگودھا پولیس نے دکان پر چھاپہ مارا تو تلاشی کے دوران انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر دکان میں موجود متعدد افراد نے دکان کے اوپر والے کمرے میں منتہا کے ساتھ ذ یا د تی کی اور بعد ازاں اسے مار ڈالا۔ ملزمان کا ارادہ تھا کہ جیسے ہی رات ہوگی تو ہم باڈی ٹھکانے لگا دیں گے مگر قریبی دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں اور سرگودھا پولیس کے فوری ایکشن نے منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈی پی او سرگودھا سمیت اعلی پولیس افسران موقع پر پہنچے اور اس افسوسناک واردات کے جائے وقوعہ کا جائزہ لیا۔ اطلاعات کے مطابق سرگودھا پولیس اور سی سی ڈی نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے اور ان شاءاللہ جلد اچھی خبر آنے کا امکان ہے۔  پولیس حکام سے گزارش ہے کہ منتہا کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے مجرموں کو نشانہ عبرت بنایا جائے۔

About