@saifullahpeerzada1: قال النبي صلى الله عليه وسلم: "اذا رايتم الذين يسبون اصحابي فقولوا لعنة الله على شركم" (جامع الترمذی، ابواب المناقب، الرقم: 3866) ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ پر تنقید کرتے ہیں تو کہو کہ تمہارے شر پہ اللہ کی لعنت ہو #saifullahpeerzada #explore #fyp #islamic_video #explorepage