@asimkhanpti_804: الحمدللہ حق اور سچ کی فتح آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (آزاد کشمیر) کو فوری طور پر رجسٹر کرنے کا حکم دے دیا۔ یہ فیصلہ قانون کی بالادستی، جمہوری اقدار اور عوام کے سیاسی حقِ انتخاب کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔#imrankhan #fyp #viral #foryou #ptiofficial #foryoupage #dontunderreviewmyvideo #trending #pleasegoviral #millionviews #trendingvideo #unfreezemyacount