@phuongchuathon: #quannu #quanshortnu #quanngonu #quancocnu #xuhuong

Thu Phương Shop
Thu Phương Shop
Open In TikTok:
Region: VN
Tuesday 23 June 2026 09:07:19 GMT
76
0
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @phuongchuathon, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ جو وڈیو میں غریب آدمی بیٹھا نظر آ رہا ہے یہ مزدور دیھاڑی دار آدمی ہے جو دن رات محنت کر کے اپنا گزارا کر رہا ہوتا ہے اور ساتھ میں ہی آپ ایک اور تصویر دیکھ رہے ہیں جس میں ایک میثم کھوکھر نامی شخص ہے جو خود کو شاعر سمجتا ہے اور میثم ماچھی کی جگہ کھوکھر لگایا ہوا ہے آج سے کوئی 2 3 دن پہلے کی بات ہے کسی جگہ پر مشاعرہ ہو رہا تھا اور لوگ اس کو داد دے رہے تھے 100 500 5000 اور وہ لوگ داد دے رہے ہیں جن سے کوئی غریب 10 روپے مانگ لے تو 10 باتیں سنائیں گے آگے سے اگر یہ ہی پیسے کسی غریب کو دے تو اس کا گھر چل جاتا ہے یا کسی نیک کام میں لگا دے تو نیکی کا اجر ملے گا بات کچھ یو ہے لوگ اس کو داد دے رہے ہیں اوپر پیسے پھینک رہے ہیں اور وہ غریب بیچارہ نیچے بیٹھا ہوا ہے اس نے نیچے سے کوئی 200 یا 500 اٹھا لیا ہوگا تو اس میثم نامی شخص نے بھرے مجمعے میں اس غریب کی بےعزتی کی جو اس کا حق نہیں تھا بنتا اور اگر اس نے اٹھا بھی لیے تھے تو وہ تمھاری ملکیت نہیں تھے لوگ پھینک رہے تھے اس نے زمین سے اٹھائے تھے نا کے اس کے ہاتھ سے چھینے تھے لیکن اس کمظرف انسان کو اس کا زرا خیال نہ آیا نہ اس کی عمر کا لحاظ کیا اور اتنے پیسوں سے اس کو کمی کوئی نہیں تھی آ جانی نہ ہی اس غریب نے کوئی محل بنا لینا تھا اس کا ایک وقت کا کھانا پک جانا تھا بات مختصر سی ہے وہ غریب اپنی بے عزتی برداش نہ کر سکا گھر پہنچا اور اس کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ وفات پاگیا 🥺🥺 اللّٰہ پاک اس کے درجات بلند فرمائے اور ان کمظرف انسانوں سے محفوظ رکھے

About