@qamber_mehdi_110: 7 محرم... 💔 وہ دریا سامنے تھا، مگر پیاس بجھانے کی اجازت نہ تھی۔ امام حسین صـ اور اہلِ بیت صـ پر پانی بند کر دیا گیا، مگر حق کا علم نہ جھکا۔ السلام علیک یا اباعبداللہ الحسین صـ 🏴 #7Muharram#Shia #IslamicReminder #100kviews #100kviews