plz 🙏 Support everyone 🙏 🥹
Ali rorq
السلام علیکم سر جی،
پلیز میری بات سن لیں۔ مجھے بہت زیادہ مالی نقصان ہوا ہے۔ میں نے قرض بھی لیا تھا، لیکن بدقسمتی سے وہ بھی سارا نقصان ہو گیا۔ اب میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں اور میری فیملی بھی شدید پریشانی اور ذہنی دباؤ میں ہے۔
اللہ کی قسم، میں نے بہت سے لوگوں سے مدد مانگی، لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی۔ سر جی، پلیز میری زندگی بچا لیں۔ اگر ممکن ہو تو مجھے اپنے پاس کام کرنے کا ایک موقع دے دیں۔ میں پوری محنت، ایمانداری اور لگن سے کام کروں گا۔ مجھے صرف ایک موقع چاہیے تاکہ میں اپنی زندگی دوبارہ سنبھال سکوں اور اپنے گھر والوں کی مدد کر سکوں۔
مجھے آپ سے بہت امید ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، صحت دے اور کامیاب کرے۔
شکریہ۔
2026-06-23 12:12:31
0
Mishu Islam :
Awesome Awesome 🔥
2026-06-23 09:52:30
0
Mishu Islam :
sirji ❤️❤️❤️
2026-06-23 09:52:35
0
Khan g trader :
mashallah jan
2026-06-28 18:15:05
0
Sazzadul Islam. :
boss Ssp Bhaijan
2026-06-23 09:54:17
0
Sazzadul Islam. :
King of kings😍
2026-06-23 09:54:07
0
Sabbir Bhai :
Masha Allah 🖤🖤
2026-06-23 09:53:02
0
Norul Absaar :
MashaAllah 🖤🖤🖤
2026-06-23 09:40:01
0
To see more videos from user @proalitrader_official, please go to the Tikwm
homepage.