@delnashi0: # افسوس محبت کے ختم ہونے کا نہیں، افسوس اس بات کا ہے کہ میں اُس جرم کی سزا کاٹ رہا ہوں، جو میں نے کیا ہی نہیں تھا۔ 🖤🥀 "کسی اور کے چھوڑ جانے کا دکھ تھا اُسے، اور اُس نے مجھے چھوڑ کر اپنا بدلہ مکمل کر لیا..." 💔 #Repost #foryoupage #fybシviral