@saeed.associateslawfirm: یہ ہمارا واضح پیغام ہے کہ ہم کل عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کریں گے، ہمارا پولیس کو بھی واضح پیغام ہے کہ بالکل بھی ہمارے ممبر ملک محسن کے گھر ریڈ کرنے کی غلطی نہ کرنا، مجھے اور آپ کو پتہ ہے وہ بے گناہ ہے۔ صدر ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ سعید احمد بھلی #Saeed_Ahmad_Bhalli #Sialkot #Pakistan #lawfirm #law