@malikramzanhayatkhokhar: پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی ایم پی اے سردار آصم شیر میکن نے پنجاب اسمبلی میں جھاوریاں اور شاہپور کے عوامی مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ انہوں نے نہ صرف عوام کے بنیادی مسائل پر آواز اٹھائی بلکہ شاہپور کو ضلع اور جھاوریاں کو تحصیل بنانے کا بھی بھرپور مطالبہ کیا، جو اس علاقے کے عوام کی دیرینہ خواہش ہے۔ علاقے کے عوام کی نمائندگی کرنے اور ان کے حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کرنے پر ہم سردار اصم شیر میکن صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ سردار صاحب اللہ کرے اپ کے مطالبات پورے ہوں اگر کوئی گرانٹ ملے تو چک موسی کا بھی خیال رکھنا شکریہ شکریہ ! سردار اصم شیر میکن صاحب آپ نے جھاوریاں اور شاہپور کے عوام کے دل کی آواز پنجاب اسمبلی تک پہنچائی۔ ایڈمن: ملک محمد رمضان کھوکھر
پاکستان مسلم لیگ نون کے رکنِ پنجاب اسمبلی
ایم پی اے سردار آصم شیر میکن نے پنجاب اسمبلی میں جھاوریاں اور شاہپور کے عوامی مسائل کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔
انہوں نے نہ صرف عوام کے بنیادی مسائل پر آواز اٹھائی بلکہ شاہپور کو ضلع اور جھاوریاں کو تحصیل بنانے کا بھی بھرپور مطالبہ کیا، جو اس علاقے کے عوام کی دیرینہ خواہش ہے۔
علاقے کے عوام کی نمائندگی کرنے اور ان کے حقوق کے لیے مؤثر آواز بلند کرنے پر ہم سردار اصم شیر میکن صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
سردار صاحب اللہ کرے اپ کے مطالبات پورے ہوں
اگر کوئی گرانٹ ملے تو چک موسی کا بھی خیال رکھنا شکریہ
شکریہ ! سردار اصم شیر میکن صاحب آپ نے جھاوریاں اور شاہپور کے عوام کے دل کی آواز پنجاب اسمبلی تک پہنچائی۔
ایڈمن: ملک محمد رمضان کھوکھر
2026-06-23 10:06:44
9
Farukh shahzad awan Numberdar :
ch iftikhar Great leader
2026-06-24 00:10:50
12
tari Abbas :
jnb jalpana pr bhi Nazar Kram frmy
2026-06-23 12:05:26
5
SAJI... :
Weldon mekan shab💕
2026-06-24 19:33:20
2
گجر :
پہلی بار پنجاب اسمبلی میں تحصیل شاہ پور کے حقوق اور مسائل کے لیے مؤثر انداز میں آواز بلند کی گئی ہے۔ سردار عاصم شیر میکن صاحب کی خدمات قابلِ ستائش ہیں، جنہوں نے شاہ پور کو ضلع اور جھاوریاں کو تحصیل کا درجہ دینے کا مطالبہ بھرپور انداز میں پیش کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے عوام کی سفری سہولت کے لیے شاہ پور سے سرگودھا اور سرگودھا سے جھاوریاں تک گرین الیکٹرک بس سروس چلانے کی بھی آواز اٹھائی۔ بلاشبہ اپنے علاقے کے حقوق اور ترقی کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں۔
2026-06-25 06:22:41
2
𝘽𝙖𝙙 𝘽𝙤𝙮 😎 :
uncle G 🥰🥰
2026-06-24 15:30:24
2
💔 Sohaib Shahpur Ala🥷🏼 :
2026-06-24 09:55:33
2
Sami khan :
sir asim sab plz Meri help krin ma ek bewa hun r mjy mryam Nawaz ya bebzir ki trf sy Kuch ni mila na ghr na koi r help mery 3 buchy hein
2026-06-25 18:02:26
1
مہر دانیال بکرانہ جھاوری :
2026-06-24 04:42:40
3
Chef imtiaz :
❤️❤️❤️❤️❤️mashallha good 👍👍👍👍👍 very well done
2026-06-24 00:29:54
3
نعیم شاہپور آلہ :
@چوہدری عاطف میکن:Ma sha allah makn sahb
2026-06-25 05:27:00
2
ریحان برادر :
great 👌 sir
2026-06-24 17:09:00
1
moteeulrehman :
@vere nice
2026-06-24 11:56:45
2
sohailahmed 3128 :
mashallah
2026-06-24 03:39:01
3
IRfanJaniiii :
2026-06-23 18:43:25
2
اقبال 💝بلوچ 🌹یار💞 دا یار 💕 :
2026-06-24 09:08:39
1
IRfanJaniiii :
2026-06-23 18:43:08
2
IRfanJaniiii :
2026-06-23 18:43:40
2
Syed shahzaib shah :
jnb natuwala ka road bhi yad rakhia ga 🥰
2026-08-03 05:40:36
0
🥰 غلام عباس بھیرے آلہ 🥰 :
اسلام علیکم بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین لیکن صاب
2026-07-11 11:49:24
0
مہر غلام رسول سرگودہا :
2026-08-14 02:20:34
0
Abdul Razzaq Zakir :
❤️❤️❤️
2026-08-07 18:06:20
0
꧁࿇ 𝖠𝗊𝖾𝖾𝗅 𝗌𝗁𝖺𝗁 ࿇꧂ :
mashallah maken Sahab Geo❤️
2026-08-09 05:53:03
0
Shah sawar Hussein shah :
🥰🥰🥰
2026-08-14 09:36:52
0
مہر دانیال بکرانہ جھاوری :
❤️❤️❤️
2026-06-24 04:42:19
2
To see more videos from user @malikramzanhayatkhokhar, please go to the Tikwm
homepage.