@ahahahahah442: Dad bought a bounce-and-stomp ball toy for the kid, and it's so much fun! It has several more ways to play than ordinary balls. You can kick, stomp and press it, and the child has a great time! #BounceAndStompBall #KidsToys #babysoother

ahahahahah
ahahahahah
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 23 June 2026 10:07:21 GMT
274
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ahahahahah442, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمان صاحب کی اکوڑہ خٹک آمد، مفتی سیف اللہ حقانی مرحوم کے صاحبزادے سے تعزیت امیر جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ العالی آج دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک تشریف لائے۔  قائد جمعیت نے دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم و جید عالم دین حضرت مفتی سیف اللہ حقانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات پر ان کے صاحبزادے مولانا انور مسرور سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے مرحوم مفتی سیف اللہ حقانی کی دینی، علمی و ملی خدمات کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ مفتی سیف اللہ حقانی مرحوم نے پوری زندگی دینِ متین کی اشاعت، فقہ و افتاء اور اتحادِ امت کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ مولانا فضل الرحمان نے مرحوم کے لیے بلندیٔ درجات، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا فرمائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر مہتمم دارالعلوم حقانیہ مولانا انوار الحق، نائب مہتمم مولانا راشد الحق حقانی، سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش، شیخ سعید الرحمن، مولانا عبدالحسیب حقانی، مولانا سلمان الحق سمیت جامعہ کے اساتذہ کرام و دیگر معزز علمائے کرام بھی موجود تھے۔#plizzz_viral_video🙏🙏🙏foryeu #جامعہ_دارالعلوم_حقانیہ_اکوڑہ_خٹک #plizzz_viral_vid🙏🙏 @جامعہ دارالعلوم  حقانیہ

About