@yogipathan: #CapCut #ضبط بھی کمال کی چیز ہے، انسان ٹوٹ جاتا ہے مگر ظاہر نہیں ہونے دیتا۔ ضبط کی حد یہ ہے کہ آنکھیں نم ہوں اور لب مسکراتے رہیں۔ ہر خاموش شخص کمزور نہیں ہوتا، بعض لوگ ضبط کے سمندر ہوتے ہیں۔ ضبط وہ صبر ہے جو شور مچائے بغیر درد سہہ لیتا ہے۔