@goheer007: کچھ رشتے منزل کے لیے نہیں سبق کے لیے ہوتے ہیں جن تعلقات کا کوئی مستقبل نہ ہو انہیں زبردستی نبھانا خود پر ظلم ہے ہر کسی سے جڑ سکتے ہیں مگر ہر کوئی ہمارے نصیب کا حصہ نہیں ہوتا خوش فہمیوں میں جینے سے بہتر ہے حقیقت مان لی جائے کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے #poetrystatus #fypppppppppppppp #village #pindawale #fyp

👑 گوہیر 👑
👑 گوہیر 👑
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 23 June 2026 10:09:09 GMT
28802
2304
78
57

Music

Download

Comments

its.gully
it's gully :
سچ ہے بلکل ۔۔۔۔۔۔اخرکار مٹی نے مٹی میں ہی ملناہے
2026-07-16 17:58:12
1
goheer007
👑 گوہیر 👑 :
کچھ رشتے منزل کے لیے نہیں سبق کے لیے ہوتے ہیں جن تعلقات کا کوئی مستقبل نہ ہو انہیں زبردستی نبھانا خود پر ظلم ہے ہر کسی سے جڑ سکتے ہیں مگر ہر کوئی ہمارے نصیب کا حصہ نہیں ہوتا خوش فہمیوں میں جینے سے بہتر ہے حقیقت مان لی جائے کبھی کبھی چھوڑ دینا ہی سب سے بڑا سہارا ہوتا ہے
2026-06-23 12:26:29
15
1shehzadraja
shehzadraja :
ہم اکثر جس کے لیے خوشی چاہتے ہیں، وہی کبھی کبھی ہمیں غلط سمجھ کر راستہ بدل لیتا ہے… اور پھر احساس ہوتا ہے کہ ہر رشتہ سوچ جیسا نہیں ہوتا، کچھ صرف آزمائش ہوتے ہیں 🤍🥀
2026-07-13 01:57:30
2
yaro3748
yaro :
lykn ye bt der Sy q smjh ati h 😳
2026-06-23 11:49:05
3
doggabrand009
ADEEL DOGGA :
wah 🥰
2026-06-23 10:30:53
2
fatimashehzadii14
apna Koi Ni 🖤 :
Sukoon bhot Hota Hai Gaon Mein😔😔😔😔😔
2026-07-16 03:28:32
1
emaanyy01
emaanyy01 :
تو مار صبر کے تماچے مجھ کو آخر میں نے تجھ سے عشق کیا ہے
2026-06-25 08:50:06
3
haseeb.baloch8004
Haseeb official ❤️‍🩹🥺 :
💞💞💞💞
2026-07-02 02:49:04
1
ishqekhaki2
🦋་࿐I𝐒𝐇꯭Q E K𝐇𝚨꯭KI ִֶָ🦋་࿐ :
اپنے لیے یہ دعا ضرور کرنی چاہیے خدا تم پر مہربان رہے۔ زمین تمھارے لیے سکون اگلے اور آسمان تم پر محبت انڈیلے ۔۔۔ زمانے کی نظر میں تمہارے لیے حیا باقی رہے۔ تم امان میں رہو، خدا کی امان میں ۔۔🥰
2026-07-13 10:05:02
2
user4859335223476
user4859335223476 :
magar Kuch rishtay toray b Nahi ja sktay na hi nibhaye jatay hn..phir kya krain😔
2026-06-23 13:03:09
2
raitasawar56
Rai Tasawar :
انسانی زندگی میں کئی زندگیاں ہے، اسی طرح ایک رشتہ، تعلق انسان کی ایک زندگی ہے،
2026-06-23 14:48:50
1
motorwindingwork
MOTOR WINDING :
آپ کے ہاں بھی سڑکوں کی حالت خستہ ہے بلکل ہمارے گاؤں کی طرح 😁😭
2026-06-23 18:29:20
1
bilal.wattoo237
bilal wattoo🥳 :
GL Ty sach ay
2026-06-25 11:41:03
1
zahidu.khan6
Zaحiدu :
خُود پسندی کے عِشق میں پاگل ہیں ہم ہزار گُنہگار سہی مگر مُنافق نہیں ہیں ہم.🥰
2026-07-13 08:21:23
0
afnan2232
░🅰🅵🅽🅰🅽 2232 :
Jio jani👑
2026-06-23 12:14:06
2
adeelaks
Adeel Mirani :
بختاں دا ویہلہ بس ایہو تک ہوندے🥺
2026-06-23 17:56:59
1
solitary_992
Solitary Sonnets :
بختا ں دے سائے ڈھل و نجڑاں🖤
2026-07-14 07:36:22
3
reallty5
R.......❣️🥰 :
hmm
2026-06-23 17:30:59
1
emaany28
Emaany🍒 :
road ka bhi mil Kr soch Len sadqa jariya e sahi
2026-06-23 14:13:51
1
syedsardar244
SYED SARDAR :
رشتے یہاں پس تو رکھتے ہیں سبھی پر۔۔۔حیرت ہے کہ لٹنے کی صدا عام بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ جو اک پل میں بدل لیتے ہیں اندازِ کرم ایسے رشتوں بے حسی پہ رونا آیا
2026-06-24 01:17:13
0
ustad0042
Atiف❤️‍🩹 :
اور ہمیں وفا کا تجربہ ہے منافقت کا نہیں. الاعوان💔
2026-07-13 08:46:15
1
jafarjaam8070
Jafarjaam8070 :
💜💜💜
2026-06-23 10:13:21
1
sjawalhassan2854
sjawalhassan285 :
🥰🥰🥰
2026-06-23 10:46:35
1
To see more videos from user @goheer007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About