@wd7803: 23جون 2026 چودہ روز گزرنے کے باوجود شٹر ڈاؤن اور احتجاجی صورتحال برقرار ہے۔ عوامی مشکلات کے پیشِ نظر چند دکانیں اور لوکل ٹرانسپورٹ کھل گئی ہیں، تاہم بڑے کاروباری مراکز اور پبلک ٹرانسپورٹ بدستور بند ہیں۔ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومت کو دی گئی مہلت کے بعد 24 جون کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ سیکیورٹی ہائی الرٹ اور حالات بدستور کشیدہ ہیں #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #AJK #Muzaffarabad #LongMarch #StandWithKashmir