اللہ پاک حسن حسین کے صدقے جو بیٹے کا خواہش مند ہے اسے بیٹا عطا فرما امین 🤲🤲
2026-06-27 18:48:28
617
mishii :
es doctor ka nam Kia h kisi ko pata h to btyn plz
2026-07-16 09:25:18
8
Mian Sajjad :
Dil Khush kr diya Apki bat ne
hlan k Meri khud ki 3 betiyan hen 🥰🥰🥰
2026-06-24 11:44:19
80
محمد دانش یوسف :
شکر الحمدللہ میری چار بیٹیاں ہیں
2026-06-25 04:05:57
228
Nadar Khan :
جی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے میرے 7 بیتیاں ہیں
2026-06-25 08:21:04
74
Youthiya Buster aka Patwari :
ڈاکٹر صاحب اتنا بھی سخت رویہ نہیں ہونا چاہیے آپ کم از کم مریضوں کو اتنا تو گائیڈ کر سکتے ہیں کہ یہ طریقہ کار اپنا آپ کے بیٹے کے چانسز زیادہ ہو سکتے ہیں۔ مطلب کب عورت کے جراثیم کمزور ہوتے ہیں اور مرد کے جراثیم حاوی ہو سکتے ہیں۔ بے شک دینے والی اللہ کی ذات ہے۔
2026-07-19 13:34:23
11
Mr,Malik :
Alhumdolillah 4 betian hn ab Allah n Beta dia 🥰🥰
2026-06-24 09:15:59
35
🪴 Nadeer Ali.🍂 :
ya allah mujhe be bita dy apnea mahboob k wsta
2026-06-25 04:15:00
6
Muhammad :
جو ہوتا ہے صرف اللہ کی مرضی سے ہوتا ہے۔ ❤️
2026-08-19 11:03:51
12
Hazel Khan :
Sir meri saas ki feed mn chalay jayen plz😁
2026-06-29 19:16:48
6
Rashid Randhawa :
میرا رب دونوں جہانوں کا مالک ہے 🥰
2026-06-24 05:12:09
94
غلامِ اھلبیت :
یہ ھوتا ھے نسلی نیک ماں باپ کی نیک اولاد اصل میں جواب یہ ھی ھونا چاھئے کمال جواب بہت خوب🥰🥰
2026-07-04 12:00:43
52
DrAsif :
بات بالکل ٹھیک ہے۔ بیٹا یا بیٹی عطا کرنا اللہ کے اختیار میں ہے اگر کوئی بیمار ہوتا ہے تو شفا اللہ کے پاس ہے انبیاء کرام نے بھی اللہ پاک سے دعا مانگے اولاد حاصل کی اس لیے نا امیدی بھی کفر ہے جن کی بیٹیاں ہوتی ہیں ان کی دلی خواہش بھی ہوتی ہے اللہ پاک ان کو بیٹا بھی عطا کرے اللہ فرماتا ہے مجھ سے دل کھول کے مانگو اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں اپ اس سے بیٹے کے لیے دعا مانگ سکتے ہیں اور کرنی بھی چاہیے بیٹی ہونا کوئی گناہ نہیں اللہ پاک سب کو بیٹے اور بیٹیاں دونوں نواز ہیں لیکن جس کے صرف بیٹیاں ہیں وہ بیٹے کی خواہش کرتا ہے اور جس کے بیٹے ہیں زیادہ وہ بھی بیٹی کی خواہش کرتا ہے اس لیے دواکے ساتھ ساتھ دعا لازم کریں تو انشاءاللہ اللہ پاک بیٹا عطا کرتا ہے
💯:اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"وہ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے، یا دونوں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ بے شک وہ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔" (Qur'an، سورۃ الشوریٰ 49–50)
بے شک اختیار اللہ پاک کے پاس ہے شفا کا بھی بیٹا بیٹی دینے کا بھی تو اس سے دوا بھی مانگے دعا بھی لیں انشاءاللہ اللہ پاک بیٹے کی نعمت سے نوازے گا
2026-07-16 10:19:02
11
ZU TRaders & Gift ITems 💯 :
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"وہ جسے چاہتا ہے بیٹیاں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بیٹے عطا کرتا ہے، یا دونوں عطا کرتا ہے، اور جسے چاہتا ہے بے اولاد رکھتا ہے۔ بے شک وہ سب کچھ جاننے والا، ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔" (Qur'an، سورۃ الشوریٰ 49–50)
2026-07-01 09:46:17
18
Ch Tanveer Ahmad :
بے شک الحمدللہ تین بیٹیاں ہیں
2026-06-24 07:02:27
21
Zimal hasnain :
ap ka clinic islambad ma kon c jaga hai
2026-06-27 02:23:15
5
M Zeshan Rana :
بیشک اللہ جسے چاہئے بیٹے آتا کریں جسے چاہئے بیٹیاں عطا کریں اور جسے چاہے بے اولاد رکھیں اللّٰہ پاک سب کی نیک تمنا پوری کریں 🥺💯
2026-06-25 04:45:31
13
Abiha Noor :
allah sy hi madad manga karo allah hi hamara sub kuch dayny wala hy beshak
2026-07-16 03:59:10
7
Asif Malik :
@Rashid Randhawa:میرا رب دونوں جہانوں کا مالک ہے 🥰
2026-06-25 02:22:01
5
Hafiz bahawal Sher :
بھائی اپ ماشاءاللہ بہت اچھے انسان ہیں
2026-06-24 01:22:12
11
maryam dua :
بیشک اللہ جسے چاہئے بیٹے آتا کریں جسے چاہئے بیٹیاں عطا کریں اور جسے چاہے بے اولاد رکھیں اللّٰہ پاک سب کی نیک تمنا پوری کریں 🥺
2026-06-25 09:07:05
6
sajidamin1641 :
weldone 🥰 dr sehab
2026-06-23 16:02:52
6
Rana Arshad Joyia :
بہت اچھے ، يہی حقيقت ہے
2026-08-20 19:14:34
1
Rana :
allhumdulillah Meri 3 betia hi
2026-08-20 16:51:03
1
✨ K H O کھر ⚔️👑 :
good dr shb asal bt to ap ny ki ha
2026-08-19 05:39:35
2
To see more videos from user @doctorhospitalsahiwal, please go to the Tikwm
homepage.