@suthra.punjab.pak: عرس حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے موقع پر آنے والے زائرین کی خدمت کے لیے ستھرا پنجاب ایجنسی پاکپتن کی جانب سے ٹھنڈے پانی کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا کی نگرانی میں زائرین کو صاف اور ٹھنڈا پانی فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ شدید گرمی میں انہیں ہر ممکن سہولت میسر آ سکے۔ #UrsBabaFarid #Pakpattan #SuthraPunjab #ZaireenKiKhidmat