@kaptankakhiladi0111: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی منافقت ملاحظہ فرمائیں ، ایاز صادق صاحب قوم کی یادداشت اتنی کمزور نہیں۔ایک وقت تھا جب آپ خود اپوزیشن میں بیٹھ کر کھلے عام اُس وقت کی عسکری قیادت پر تنقید کرتے تھے، افواجِ پاکستان پر سوال اٹھاتے تھے، اور سخت بیانات دیتے تھے۔کیا اصول صرف کرسی کے ساتھ بدل جاتے ہیں؟ #fyp #fypシ #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti