@mudessarmalik786: وکٹوریہ پل ضرور بنے گی 5ارب روپے کی فزیبلٹی بن چکی ہے پل کے اس طرف ہوں یا اس طرف سب پاکستانی ہیں دونوں طرف ہماری مائیں بہنیں رہتی ہیں پل سے چکوال جہلم سرگودھامنڈی بہاولدین سب کو فائدہ ہوگا ملک صہیب احمد بھرتھ صوبائی وزیر مواصلات پنڈدادنخان میں میڈیا سے گفتگو