@mohsin_mughal_offi: اٹلی میں رہتے ہوئے اگر اپ بچہ پیدا کر لیتے ہو تو گورنمنٹ کی طرف سے اپ کو نیو بورنر بے بی بونس ملے گا اور اس کے علاوہ اگر اپ کی وائف کام کرتی ہے تو اسے ایک سال کی چھٹیاں تنخواہ کے ساتھ ملیں گی #italy #pakistan #mohsin_mughal6 #newbornbaby #mamabonus @mohsin_mughal6