inshallah 🤲 Allah pak sb ka os ki muhabt se nekha hu Ameen 🤲
2026-07-11 09:48:03
75
🥂༄༅༎ຶ زین ༎ຶ༄༅🥂 :
ان شاء اللہ آ مین ثم آمیـــــــــــــــــن 40 لوگ آمیـــــــــــــــــن 😭 کہتے جاؤ خدا کا واسطہ ہے سب آمین کہہ دو نہ جانے کس کی آمیـــــــــــــــــن قبول ہو جائے پلیز 🙏🏻😭
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲
2026-06-25 05:51:11
43
Essa Khan :
@ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے،، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺🤲
2026-07-04 15:05:05
35
︎꧁☆❤️❀℘ℴ𝖊𝗍𝗿𝓎𝒍ℴ𝑣𝖊𝗿❀❤️☆꧂ :
🕋:اے اللہ میں محمد فیضان علی تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲
2026-06-25 10:02:18
33
aizal :
inshallah
2026-07-10 07:15:38
8
rajpootgirl :
انشاءاللہ انشاءاللہ 🥰
آمین ثم آمین 🤲🤲
2026-07-11 16:52:51
14
Aruba shahzadi :
In Sha Allah 🥹🥹
2026-07-13 05:24:22
5
@Sky _angle :
inshallah
2026-07-11 16:33:23
7
✨️ :
ان شاء اللہ🤲آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ 😭
2026-06-28 21:05:14
8
🚩𝐑𝐈𝐙𝐖𝐀𝐍🚩 :
insha allah
2026-07-12 12:39:38
5
My Sweet life line ❤️S 🥰 :
in Sha Allah
2026-06-26 08:56:19
7
Rajpoot ❤️🌺 :
inshallah one day
2026-06-26 06:31:55
5
GANY JUTT SIDHU :
Allah pak ggggggggggggggg ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️