@broken.heart.0071: 𝗥𝗲𝗽𝗼𝘀𝘁 🥀❤️🩹 کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور دل کی دنیا بدل دیتے ہیں ... ہم ان پر یقین کر لیتے ہیں اپنی ہر خوشی ان کے نام کر دیتے ہیں ... مگر پھر ایک دن وہ خاموشی سے چلے جاتے ہیں ... نہ کوئی وضاحت نہ کوئی وعدہ نبھانے کی کوشش ... بس یادیں رہ جاتی ہیں اور دل میں ایک خالی پن ... کاش کچھ لوگ جانے سے پہلے ... یہ سوچ لیا کریں کہ ... جس دل کو وہ چھوڑ کر جا رہے ہیں ... وہ دل ان کے بعد زندہ تو رہتا ہے ... مگر پہلے جیسا نہیں رہتا۔❤️🩹#fyp